ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی، بھائی آیا تو ملزم فرار ہوگیا

ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی، بھائی آیا تو ملزم فرار ہوگیا
ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی، بھائی آیا تو ملزم فرار ہوگیا
سورس:   File

  

گجرات (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے ضلع گجرات میں ایک شخص نے ذہنی معذور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق ملزم ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کر رہا تھا کہ اسی دوران لڑکی کا بھائی آگیا۔ بھائی کو دیکھتے ہی ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ اہل خانہ کی جانب سے کارروائی کیلئے پولیس کو درخواست دی گئی جس پر ایکشن لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لڑکی کی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد ملزم کے خلاف مزید کارروائی کی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -گجرات -