اٹلی کے وزیراعظم کی برطانوی ہم منصب سے ملا قات 

اٹلی کے وزیراعظم کی برطانوی ہم منصب سے ملا قات 
اٹلی کے وزیراعظم کی برطانوی ہم منصب سے ملا قات 

  

میلان (سید وجاہت بخاری) اٹلی کے وزیراعظم ماریو ڈریگی اور برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے آج کارن وال میں جی 7 سربراہی اجلاس سے قبل گرین پالیسی پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں وزیراعظم گرین پالیسی پر مبنی وبائی بیماری کے بعد تعمیر نو کی ضرورت اور غریب ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے ایک سال میں 100 بلین ڈالر کی امداد دینے پر متفق ہیں۔دونوں رہنماو¿ں نے اپنے ممالک کے COVID-19 کے موجود حالات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

مزید :

بین الاقوامی -