آسٹریا میں کورونا ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری 

آسٹریا میں کورونا ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری 
آسٹریا میں کورونا ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری 

  

ویانا(اکرم باجوہ)آسٹریا بھرمیں ویکسینیشن لگانے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے اور اب تک چالیس لاکھ سے زائد افراد کوویکسین کی پہلی خوراک دی جا چکی ہے ۔آسٹرین محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ابھی تک آسٹریا بھر میں چالیس لاکھ سے زیادہ افراد کوویکسین کی پہلی ڈوز دی جا چکی ہے جبکہ چھ لاکھ سے زائد افراد کو مکمل ویکسین دی جا چکی ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -