اب بینکوں سے جتنے مرضی پیسے نکلوائیں ،ٹیکس نہیں لگے گا ،حکومت کا شاندار فیصلہ

اب بینکوں سے جتنے مرضی پیسے نکلوائیں ،ٹیکس نہیں لگے گا ،حکومت کا شاندار فیصلہ
اب بینکوں سے جتنے مرضی پیسے نکلوائیں ،ٹیکس نہیں لگے گا ،حکومت کا شاندار فیصلہ

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی حکومت نے بینکوں سے 50 ہزار روپے سے زائد رقم نکلوانے پرعائد وِد ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔بجٹ دستاویزات کے مطابق بینک ٹرانزیکشن، پاکستان اسٹاک ایکسچینج ٹرانزیکشن، ایئر ٹریول سروسز ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے ذریعے بین الاقوامی ٹرانزیکشنز پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ کتابوں رسالوں زرعی آلات اور 850 سی سی تک کاروں کی درآمد کو ود ہولڈنگ ٹیکس سے بھی استثنیٰ دیا جا رہا ہے۔

مزید :

قومی -