اپوزیشن کی لشکر کشی میں تاجروں کا بھاری نقصان ہوا،حاجی اکرم

  اپوزیشن کی لشکر کشی میں تاجروں کا بھاری نقصان ہوا،حاجی اکرم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) چیئرمین شالیمار لنک روڈ حاجی محمد اکرم نے کہا ہے اپوزیشن کی لشکر کشی میں بزنس کمیونٹی بھاری کاروباری نقصان کا سامنا کرچکی ہے ۔ صنعت و تجارت اور کاروبار تصادم اور افراتفری کی سیاست کی بھینٹ چڑھ گئے ۔ پنجاب حکومت نئے مالی سال کے بجٹ میں ملکی معاشی حالات کو بہتر سے بہترین بنانے کی کوشش کرے ۔