جناح ہاو¿س حملہ کیس ‘عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر پولیس جواب طلب 

جناح ہاو¿س حملہ کیس ‘عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر پولیس جواب طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نامہ نگار خصوصی)انسداددہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے جناح ہاو¿س حملہ کیس میں گرفتار عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر پولیس سے 12 جون کو جواب طلب کر لیا خاتون کے وکیل نے موقف اپنایا کہ عالیہ حمزہ کو سیاسی بنیاد پر مقدمہ میں نامزد کیا گیا ہے،عدالت سےاستدعا ہے کہ عالیہ حمزہ کی درخواست بعدازگرفتاری منظور کی جائے۔

مزید :

علاقائی -