پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ اور فیڈنگ میں غیر اعلانیہ توسیع
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2023ءکی بکنگ اور فیڈنگ میں غیر اعلانیہ توسیع ،وزارت کا تصدیق سے انکار،32کمپنیوں کوٹہ ملنے کے بعد بکنگ کی اجازت دی گئی ہے 15جون تک نئی کمپنیاں بکنگ اور فیڈنگ کریں گی پرانی کمپنیوں کو بکنگ اور فیڈنگ سے کیسے روکا جا سکتے ہیں یاد رہے وزارت فیڈنگ اور بکنگ کی تاریخ 10جون مقرر کر رکھی ہے اعلانیہ توسیع نہیں کی۔
توسیع