سونے کی فی تولہ قیمت میں  2 ہزار روپے سے زائد کی کمی 

  سونے کی فی تولہ قیمت میں  2 ہزار روپے سے زائد کی کمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (مانےٹرنگ ڈےسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2050 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 27 ہزار 250 روپے ہو گئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت بھی 1758 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 94 ہزار 830 روپے ہو گئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاو¿ 4 ڈالر کم ہو کر 1961 ڈالر فی اونس ہے۔

سونا

مزید :

صفحہ اول -