میلسی ‘ پیپلز پارٹی کا ورکرز کنونشن ‘ سابق صدر آصف علی زرداری کی شرکت متوقع
میلسی (نامہ نگار)میلسی میں سابق صدر آصف علی زرداری کے دورے بارے پوسٹر لگ گئی جس کے مطابق وہ پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر اور میلسی کے سابق ایم این اے محمود(بقیہ نمبر28صفحہ6پر )
حیات خان عرف ٹوچی خان کی اقامت گا ہ جلہ جیم میں ورکرز کنو نشن سے خطاب کریں گے یاد رہے کہ اس سے پہلے پارٹی چیر مین بلاو ل بھٹو زرداری جلہ جیم ایک سال قبل آ چکے ہیں