تخت بھائی ،کام کے دوران کمرے کی چھت گر گئی ،3 مزدور شدید زخمی
تخت بھائی( تحصیل رپورٹر) محب روڈ عمر کالونی میں کام کے دوران کمرے کی چھت گر گئی۔تخت بھائی: حادثے کے نتیجے میں 3 مزدور شدید زخمی. اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔تخت بھائی:ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کر دیا۔