کراچی کے میگا پراجیکٹس کےلئے 12ارب روپے مختص
کراچی (سٹاف رپورٹر)سندھ کے نئے مالی سال کے بجٹ میں کراچی کے میگا پراجیکٹس کے لئے 12 ارب روپے، محکمہ ورکس سروس کے لئے 109 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں اور بارش و سیلاب متاثرین کے لئے 160 ارب روپے کے منصوبے بھی شامل ہیں۔