برج جوزہ،سیارہ عطارد،21مئی سے20جون

برج جوزہ،سیارہ عطارد،21مئی سے20جون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


انجان جگہ سے مدد ملنے کا امکان ہے، مالی حوالے سے بھی نیا سلسلہ بنتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ جو لوگ عرصہ دراز سے تبدیلی کے خواہشمند تھے ان کو اب اس میں کامیابی ملنے کے امکانات ہیں ، فوراً قدم اٹھا لیں، قسمت ایسے مواقع بار بار نہیں دیتی جو لوگ زمینی طور پر عرصے سے ڈپریشن کا شکار چلے آ رہے ہیں اب وہ بڑے فیصلے کریں گے تو اس سے نکل سکیں گے۔