برج اسد،سیارہ شمس،21جولائی سے21اگست

برج اسد،سیارہ شمس،21جولائی سے21اگست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مسئلہ نظر آ رہا ہے کوئی حل نہیں مل رہا سب ڈپریشن کا شکار ہیں، ان حالات میں خود کو پہلے روحانی طور پر مضبوط کریں، نماز کی پابندی کریں اور رزق حلال پر فوکس رکھیں۔ صدقہ بھی دیں پھر استخارے کی مدد سے کام لیں تاکہ اصل راستے کا تعین ہو سکے، جو لوگ توبہ کر لیں گے وہ تیزی سے اپنے معاملات بھی ٹھیک ہوتے ہوئے دیکھیں گے اب یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔