برج عقرب،سیارہ مریخ،23اکتوبر سے22نومبر

برج عقرب،سیارہ مریخ،23اکتوبر سے22نومبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اللہ نے چاہا تو یہ ہفتہ آپ کی مشکلات میں کمی کرنے میں بڑا مدد گار ہوگا، آپ جس کام میں بھی بسم اللہ کر کے ہاتھ ڈالیں گے اس میں کامیابی کے امکانات روشن ہیں۔ ضرورت کے تحت رقم کا حصول بھی ممکن ہو سکے گا، جو لوگ اپنوں کے ہاتھوں پریشان ہیں، وہ اب ان سے مکمل طور پر دور ہو سکیں گے اور شاید اسی میں بہتری ہے تاکہ مستقبل میں مزید نقصان سے بچا جا سکے۔