برج جدی،سیارہ زحل،21دسمبر سے 19جنوری

برج جدی،سیارہ زحل،21دسمبر سے 19جنوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اللہ نے چاہا تو مشکل جیسی بھی ہو، اس سے نجات مل جائے گی۔ آپ نے کسی بڑے کام میں بغیر استخارہ کئے ہاتھ نہیں ڈالنا ، اپنے دل کے معاملات ٹھیک کریں، جذباتی پن ٹھیک نہیں ہے، یہ نقصان دے گا۔ جو قسمت میں لکھا ہے وہ آپ کو مل کر رہے گا۔ آپ اللہ پر بھروسہ کریں۔ ان دنوں جس قدر ممکن ہو سکے ، روزگار پر توجہ دیں۔ اس میں آپ کے لئے ان شاءاللہ بہت کچھ ہے۔