برج دلو،سیارہ زحل،20جنوری سے18فروری

برج دلو،سیارہ زحل،20جنوری سے18فروری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جیسے تیسے دو تین دن خاموشی سے گزاریں، زحل جب زائچے سے نکل جائے گا تو صورت حال بھی بہتر ہو جائے گی، ابھی تو خاموشی بہتر ہے کیونکہ وہ لوگ شرارت کر سکتے ہیں جو ماضی میں دوست ہوا کرتے تھے، پھر اب ویسے ہی زندگی نئے انداز سے چل رہی ہے آپ کو اس نئے راستے پر چلتے ہوئے اپنی زندگی کو خوبصورت بنانا ہے تو اس کے لئے ذہن کو صاف کرنا ضروری ہے۔