مریم نواز کو سونے کاتاج پہنا دیا گیا

مریم نواز کو سونے کاتاج پہنا دیا گیا
مریم نواز کو سونے کاتاج پہنا دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن) شجاع آباد میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن میں پارٹی کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا گیا۔مریم نواز نے شجاع آباد میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن میں شرکت کی۔ کنونشن میں مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا گیا اور انہیں روایتی چادر بھی پہنائی گئی۔