پرائیویٹ عازمین حج کے عازمین کی روانگی جاری

پرائیویٹ عازمین حج کے عازمین کی روانگی جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ عازمین حج کے عازمین کی روانگی جاری، ذکاء ٹریول، کاروان حرمین، بلے شاہ ٹریول،یونی انٹرٹریول،احمد ٹریول، بی آر مکی مدنی کے عازمین لاہور سے جدہ پہنچ گئے پرائیویٹ حج سکیم کی ملک بھر سے سعودی ایئر لائنز کی کل آخری فلائٹس روانہ ہوں گی۔