2 موٹرسائیکل چور گینگ کے  4 ارکان گرفتار، مقدمات درج

 2 موٹرسائیکل چور گینگ کے  4 ارکان گرفتار، مقدمات درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ملت پارک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 موٹرسائیکل چور گینگ کے 4 ملزمان گرفتار کر لئے ایس ایچ او ملت پارک آصف فرید نے بتایا کہ ملز ما ن ریکارڈ یافتہ ہے  ملزمان عدنان' شہزاد' اشرف' اور ندیم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن  بتایا کہ ملزمان کے قبضہ سے پستول 30 بور بمہ گولیاں اور چوری شدہ  5 موٹرسائیکلیں نقدی اور موبائل فونز برآمد کر لیے ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش شر وع کر دی۔ 

ایس پی اقبال ٹاؤن ڈویعن محمد سلمان لیاقت  کی ایس ایچ او ملت پارک آصف فرید اور پولیس ٹیم کو شاباش دی۔ایس پی اقبا ل ٹا ؤ ن محمد سلما ن لیا قت نے کہا کہ سٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ 

مزید :

علاقائی -