ایئرپورٹ سکیورٹی فورس نے آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

ایئرپورٹ سکیورٹی فورس نے آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر) علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ سکیورٹی فورس نے کارروائی کرتے ہوئے آئس کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی بتایا گیا ہے کہ برآمد کی جانے والی 4 کلو آئس لاہور سے کولمبو جانے والی ایک پرواز کے غیرملکی مسافر کے سامان سے برآمد ہوئی جسے ملزم نے بڑی مہارت سے دودھ کے ڈبوں میں چھپا رکھا تھا۔ اے ایس ایف نے ملزم کو ابتدائی تحقیقات کے بعد اے این ایف کے حوالے کر دیا ہے اور اس کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -