وزیراعظم نے وفاقی کابینہ  کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ  کا اجلاس آج طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ اجلاس میں  وزیراعظم اپنے دورہ چین کے حوالے سے کابینہ کے ارکان کو اعتماد میں لیں گے اس کے علاوہ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے امور بھی زیر غور آئیں گے اور ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی۔

 کابینہ

مزید :

صفحہ اول -