الیکشن تاریخ کے اعلان کے اختیار کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی 

الیکشن تاریخ کے اعلان کے اختیار کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے اختیار کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کسی پیشرفت کے ملتوی کر دی. درخواست کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن کے روبرو ہونا تھی لیکن ان کے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے پر نامزد ہونے کی وجہ سے کاز لسٹ منسوخ ہوگئی اور درخواست پر کوئی سماعت نہ ہوسکی.  اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست  میں الیکشن کمیشن کی طرف سے عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے قانون کو چیلنج کیا گیا ہے 

سماعت ملتوی 

مزید :

صفحہ آخر -