باپ کے تشدد سے شدید زخمی 3سالہ بیٹا جاں بحق

باپ کے تشدد سے شدید زخمی 3سالہ بیٹا جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر) سبزہ زار کے علاقہ میں سگے باپ تشدد سے شدید زخمی حالت میں ہسپتال لایا جانیوالا 3 سالہ بیٹا عریشمان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، 3 سالہ عریشمان سگے باپ کے تشدد کے بعد ہسپتال میں زیر علاج تھا،متوفی عریشمان کی لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

بیٹاجاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -