ممتاز عالم دین مولانا فضل معبود انتقال کر گئے

ممتاز عالم دین مولانا فضل معبود انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صوابی (بیورو رپورٹ) ممتاز عالم دین مولانا فضل معبود انتقال کر گئے انہیں پیر کے روز اپنے آبائی قبرستان واقع موضع کڈی میں سپرد خاک کر دیا گیا وہ مولانا مطیع الحق۔ مولانا حبیب الحق۔ اظہارالحق اور سمیع الحق کے والد تھے مرحوم کی رسم قل کل بروزِ بدھ حجرہ تاجو خیل موضع کڈی میں ادا کی جائے گی۔