جج سے نامناسب رویہ، وکیل کی ضمانت منظور، رہائی کاحکم 

جج سے نامناسب رویہ، وکیل کی ضمانت منظور، رہائی کاحکم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے جج سے نامناسب رویہ اختیار کرنے وکیل  ضمانت کی درخواست منظور کر لی اور رہا کرنے کا حکم دے دیا. لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل بنچ نے درخواست ضمانت پر سماعت کی. دو رکنی بنچ نے زاہد محمود گورائیہ کی درخواست ضمانت  منظور کرکے رہائی کا حکم دے دیا. عدالت نے درخواست گزار وکیل کو رہائی کے عوض دو لاکھ کے مچلکے داخل کرانے کی ہدایت کر دی. عدالت نے حکم دیا کہ درخواست گزار وکیل کو ہر تاریخ پر پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔

ضمانت منظور