گلن مائنر میں 40فٹ چوڑا شگاف  وسیع رقبہ زیر آب، انہار ٹیمیں غائب

گلن مائنر میں 40فٹ چوڑا شگاف  وسیع رقبہ زیر آب، انہار ٹیمیں غائب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صادق آباد(تحصیل رپورٹر)چک 200 کے قریب گلن مائنر میں 40 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے وسیع تر رقبہ زیر آب نئی کاشت شدہ سیکڑوں فصلیں شگاگ کے پانی کی نظر ہوگئی اطلاع کے باوجود محکمہ آبپاشی عملہ کئی گھنٹوں کے بعد روائتی انداز کے مطابق پہنچا محکمہ آبپاشی آفیسران ذمہ داران کینال ریسٹ ہاس میں مزے سے آرام کرتے رہے آخر میں (بقیہ نمبر33صفحہ7پر)

 فوٹو سیشن کیلئے چکر لگا کر غائب ہوگئے محکمہ آبپاشی ذرائع کے مطابق امدادی کاروائی کیلئے محکمہ آبپاشی نے بھی ٹیم روانہ کی ہے جبکہ شگاف کو مقامی کاشتکاروں اور لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بڑی جدو جہد سے پر کیا۔