ملتان، تیزرفتار بس نے نوجوان کچل ڈالا، اہل خانہ کہ سکتہ

  ملتان، تیزرفتار بس نے نوجوان کچل ڈالا، اہل خانہ کہ سکتہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)ٹریفک کے خوفناک حادثے کے نتیجے میں 21سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا ریسکیو حکام کے مطابق اطلاع ملی کہ نیاز پمپ خانیوال روڈ ملتان سیایک بس اور موٹر سائیکل کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے   ریسکیو اہلکاروں نے موقع پرپہنچ کر بتایا کہ موٹر سائیکل روڈ خراب ہونے کی وجہ سے موٹرسائیکل سوار سلپ ہوا اور پیچھے سے آنے بس اس کے اوپر سے گزر گئی اورموٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہو گیاریسکیو اہلکاروں نے ڈیڈ باڈی کو پولیس کی موجودگی میں لواحقین کے حوالے کر دیادوسری جانب مقامی پولیس کے مطابق مرنے والے کی شناخت 21 سالہ محمد عزیز ولد محمد شریف سکتہ نیو ملتان کے نام سے ہوئی ہے تاہم واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔