ڈیرہ، سیوریج مسائل میں اضافہ، اعلی حکام کا نوٹس،پسپ پراجیکٹ جلد شروع کرانیکا فیصلہ، سفارشات بھیجنے کی تیاریاں مکمل

ڈیرہ، سیوریج مسائل میں اضافہ، اعلی حکام کا نوٹس،پسپ پراجیکٹ جلد شروع ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ڈیرہ غازی خان(بیورو رپورٹ،نامہ نگار) ڈی جی خان شہر میں سیوریج مسائل کا نوٹس لے لیا گیا۔کمشنر آفس ڈی جی خان میں ہنگامی اجلاس منعقد ہوا  بڑھتے واقعا(بقیہ نمبر22صفحہ7پر)

ت کی وجوہات پر بریفنگ لی۔شہر میں ڈسپوزل ورکس اور سیوریج لائن کی جامع صفائی کے احکامات جاری کردئیے انہوں نے کہا کہ  سیور لائنز کی باقاعدگی سے بھل صفائی ہونے پر سیوریج مسائل نہیں بڑھیں گے۔ڈی جی خان میں اربن یونٹ کے تعاون سے پسپ پراجیکٹ جو جلد شروع کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے سفارشات بھیجی جائیں گی۔پسپ پراجیکٹ میں سیوریج لائن کی توسیع و بہتری شامل ہے۔