چلڈرن کمپلیکس ملتان، نمونیہ سے متاثرہ مزید12مریض رپورٹ  ہزروں صحت یاب،گھروں کو واپس

چلڈرن کمپلیکس ملتان، نمونیہ سے متاثرہ مزید12مریض رپورٹ  ہزروں صحت یاب،گھروں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)چلڈرن کمپلیکس ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نمونیہ میں مبتلا 12 مزید مریض رپورٹ،رواں سال چلڈرن کمپلیکس میں نمونیہ میں مبتلا  جاں بحق بچوں کی تعداد 68  ہے, تفصیل کے مطابق چلڈرن کمپلیکس ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  نمونیہ میں مبتلا 12 مریض بچے  رپورٹ ہوئیجبکہ  ترجمان چلڈرن (بقیہ نمبر25صفحہ7پر)

کمپلیکس ڈاکٹر معاذ کے مطابق رواں سال  نمونیہ چیسٹ انفیکشن کے شکار 2 ہزار 532مریض بچے چلڈرن کمپلیکس رپورٹ ہوئے رپورٹ ہونے والے نمونیہ میں مبتلا بچوں میں سے 68بچوں نے چلڈرن کمپلیکس میں دم توڑا جبکہ 2ہزار 440بچے صحت یاب ہو کر گھروں کو واپس چلے گئے جبکہ  یوں اس وقت نمونیہ چیسٹ انفیکشن میں مبتلا 24مریض بچے چلڈرن کمپلیکس میں زیر علاج ہیں