تھانہ گلگشت، 25سالہ نوجوان کی لاش برآمد، ورثاء کی تلاش کیلئے پولیس سرگرم

تھانہ گلگشت، 25سالہ نوجوان کی لاش برآمد، ورثاء کی تلاش کیلئے پولیس سرگرم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)تھانہ گلگشت کے علاقے25سالہ نوجوان کی نعش برآمد کرلی پولیس نے اطلاع پاکر نعش قبضے میں لیکر کارروائی شروع کردی۔دیوان باغ کے قریب نامعلوم نوجوان مردہ ھالت میں پایاگیا جس کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نامعلوم جس کی شناخت نہ ہوسکی جو بطاہر نشئی معلوم کی نعش قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی اور ورثا کی تلاش کے لیئے کارروائی کاآغاز کردیا۔