عدالت نے صارم برنی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا 

عدالت نے صارم برنی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا 
عدالت نے صارم برنی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کی سیشن کورٹ میں بچوں کی اسمگلنگ کیس میں گرفتار سماجی کارکن صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ۔

سٹی کورٹ ، جوڈیشل مجسٹریٹ شرکی کی عدالت میں صارم برنی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس دوران وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ایف آئی اے نے معاملے کی درست انکوائری نہیں کی ،بچوں کے اڈاپشن میں تمام قانونی تقاضوں کو پورا کیا جاتاہے ، ایف آئی اے نے الزامات لگائے ، شواہد پیش نہیں کر سکے ۔