شورکوٹ،2موٹرسائیکلوں  میں تصادم، 2 نوجوان زخمی

  شورکوٹ،2موٹرسائیکلوں  میں تصادم، 2 نوجوان زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شور کوٹ(نمائندہ خصوصی)ملتان روڈ پر ششماہی پل پر موٹر سائیکل سواروں کی آپس میں ٹکرانے کے نتیجہ میں 58 سالہ عبدالعزیز اور  15 سالہ محمد فرحان زخمی ہو گیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ ہسپتال پہنچا دیا۔

مزید :

علاقائی -