میونسپل ملازمین کا پشاور میں پانی کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

میونسپل ملازمین کا پشاور میں پانی کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
میونسپل ملازمین کا پشاور میں پانی کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
کیپشن: Peshawar Map

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں میونسپل ملازمین نے شہر کو پانی کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس اعلان کے بعد شہر کے 215 ٹیوب ویل آج رات بارہ بجے بند کر دیئے جائیں گے۔

مزید :

پشاور -