وزارت صحت نے سگریٹ نوشی روکنے کے لیے نئی وارنگ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا

وزارت صحت نے سگریٹ نوشی روکنے کے لیے نئی وارنگ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا
وزارت صحت نے سگریٹ نوشی روکنے کے لیے نئی وارنگ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزارت صحت نے پاکستان میں سگریٹ نوشی روکنے کے لیے نئی وارنگ جاری کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کے احکامات کے مطابق وزارت صحت نے انسداد سگریٹ نوشی کے لیے نئی وارنگ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق سگریٹ کے پیکٹ کے 80 فیصد حصے پر تمباکو نوشی سے متاثرہ شخص کی تصویر لگائی جائے گی جسے اس وارنگ کا حصہ بنایا جائے گا۔اس ضمن میں وزارت صحت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جبکہ تمام سگریٹ کمپنیوں کو احکامات پر عمل کرنے کے لیے حکم نامہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

خاکروب کو جلدی کوڑا اٹھانا مہنگا پڑ گیا

مزید :

ڈیلی بائیٹس -