یاسر گیلانی کی نانی اورڈاکٹر عامر گیلانی کی دادی کے وفات پی ٹی آئی کی قیادت کا اظہار افسوس

یاسر گیلانی کی نانی اورڈاکٹر عامر گیلانی کی دادی کے وفات پی ٹی آئی کی قیادت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر انجینئر یاسر گیلانی کی نانی اور ڈاکٹر عامر گیلانی کی دادی کی وفات پر عمران خان، شاہ محمود قریشی، حامد زمان اور عمر سرفراز چیمہ کے علاوہ تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے ٹیلی فون پر اظہار افسوس کیا ہے یاد رہے کہ گزشتہ روز وہ قضائے الہیٰ سے انتقال کرگئی تھی جن کو نماز جنازہ کے بعد اُن کے آبائی قبرستان شاہدرہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں علی امتیاز وڑائچ، سمیع اللہ خان پولیٹیکل اسسٹنٹ وزیر اعلیٰ پنجاب، نعیم میر، سابق ناظمین میں سے محبوب ارشاد، نعیم مغل، حامد خان اور میاں مبشر یعقوب کے علاوہ دیگر سماجی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔    ، نواز نت، ارشد خان، منظور حسین، اسحاق نمبردار کے علاوہ دیگر سماجی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔