واہگہ ٹاؤن کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی سیمینار،ملازمین میں شیلڈز تقسیم

واہگہ ٹاؤن کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی سیمینار،ملازمین میں شیلڈز تقسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( جنرل رپورٹر) واہگہ ٹا ؤن انتظامیہ کے زیر اہتمام محمود بوٹی انٹر چینج پر واقع خوشی ہال میں گزشتہ روز ڈینگی آگاہی سیمینار کیا گیا جس میں ٹی ایم او( واہگہ ٹا ؤن) حارث جلیل،ڈی ڈی او ہیلتھ(واہگہ ٹا ؤن) ڈاکٹر عمران بشیر ، ایڈیشنل ڈائریکٹر( ڈینگی پروگرام) ظفر اسلام،مریم طاہرہ( ایچ ای او)،فوکل پرسن وقاص ارشد، سید منتظر مہدی ،محکمہ صحت،ٹا ؤن ملازمین اور عوام الناس نے شرکت کی۔سیمینار کے اختتام پر 2014ء کی ڈینگی مہم میں اچھی کارکردگی دکھانے والے ورکرز میں اعزازی شیلڈ ز تقسیم کی گئیں۔