نوازالدین صدیقی نئی فلم میں سکول ٹیچر بنیں گے

نوازالدین صدیقی نئی فلم میں سکول ٹیچر بنیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (این این اائی)بہت دکھایا دیا ایکشن ماردھاڑ، اب ہوگا کچھ نیا کام، ایکشن ہیرو نوازالدین صدیقی اب نئی فلم میں اسکول ٹیچر کا کردار نبھائیں گے۔گینگ آف واسیپور ہو، کک ہو یا پھر ہو بدلا پور، نوازلدین صدیقی کا رہا ایکشن سے بھرا انداز ، ہر فلم میں دکھائی سپر ڈوپر اداکاری، جبھی بڑے پردے پر چھائے رہے۔نئی خبر کے مطابق ایکشن ہیرو نوازالدین صدیقی اب استاد کے روپ میں نظر آئیں گے۔ فلم میں صنف نازک کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے پر زور ہوگا۔

مزید :

کلچر -