ایجنٹ بننے پر خوش ہوں، پریانکاچوپڑا
لاس اینجلس(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا ن دنوں امریکی ٹی وی ’’ این بی سی‘‘ کی مشہور ڈرامہ سریز ’’ کوانٹیکو ‘‘ میں ایف بی آئی ایجنٹ کا کردار ادا کر تی نظر آئیں گی پریانکا کا کہنا ہے کہ بطور اداکارہ میں اپنی تخلیقی صلاحیت کو ہمیشہ چیلنج کرنے کے لیے مختلف کردار ادا کرنے کی کوشش کرتی ہوں، جب کیلی نے اس کردار کے لیے مجھ سے پوچھا تو بہت خوشی ہوئی۔