سیشن کورٹ لاہور میں بنایا گیا وائرلیس روم جدیدسہولیات سے محروم

سیشن کورٹ لاہور میں بنایا گیا وائرلیس روم جدیدسہولیات سے محروم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(نامہ نگار)سیشن کورٹ کے 32ایڈیشنل سیشن ججوں کو لاہور پولیس سے رابطے کے لئے فراہم کیا گیا وائرلیس روم جدید سہولیات سے محروم،بجلی جانے سے 2،2 گھنٹے تک جج صاحبان کاپولیس سے رابطہ نہ ہونے کے باعث کیسوں میں اگلی تاریخ دینی پڑ رہی ہیں۔سیشن عدالت میں 32ایڈیشنل سیشن جج کام کررہے ہیں۔انتظامیہ نے ججز کے لاہور کے 80سے زائدتھانوں سے فوری رابطے کے لیے جوڈیشل کمپلیکس کی دوسری منزل میں ایک چھوٹے کمرے میں وائرلیس روم بنا رکھا ہے جہاں صرف ایک اہلکارمقرر کیا گیاہے جو پولیس افسران کو عدالت کے احکامات سے وائرلیس کے ذریعے آگاہ کرتا ہے جبکہ سیشن کورٹ کے وائرلیس روم میں جدید سہولیات کے فقدان باعث مقدمات متاثر ہو رہے ہیں۔ وائر لیس روم

مزید :

صفحہ آخر -