بھوتوں نے ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا،پادری کا حیرت انگیز انکشاف

بھوتوں نے ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا،پادری کا حیرت انگیز انکشاف
 بھوتوں نے ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا،پادری کا حیرت انگیز انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 وارسا(نیوزڈیسک)یورپی ملک پولینڈ کے ایک پادری نے کہا ہے کہ ایک لڑکی کے جسم سے جن نکالنے پر جن اسے موبائل فون کے ایس ایم ایس کے ذریعے دھمکیاں دے رہاہے۔فادر ماریان راچیال کا کہنا ہے کہ اس نے کچھ عرصہ قبل ایک نوجوان لڑکی کو ایک جن کے چنگل سے آزاد کروایا۔ اس کا کہنا تھا کہ اس جن نے لڑکی کے جسم پر قبصہ کررکھا تھا لیکن اس نے اس جن سے زبردست مقابلے کے بعدلڑکی کو اس سے آزاد کروا لیا۔جس کے بعد جن اس سے سخت ناراض ہوا اور اسے دھمکی آمیز میسجز بھیجنے لگا۔پادری کا کہنا تھا کہ جنات نے اب ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -