فیصل ٹاﺅن کے علاقے میں شوروم کے گارڈ کی فائرنگ ، تین افراد جاں بحق

فیصل ٹاﺅن کے علاقے میں شوروم کے گارڈ کی فائرنگ ، تین افراد جاں بحق
فیصل ٹاﺅن کے علاقے میں شوروم کے گارڈ کی فائرنگ ، تین افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل ٹاﺅن کے علاقے میں شوروم کے گارڈ کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔
پولیس کے مطابق شوروم کے مالکان کی جانب سے ڈانٹ ڈپٹ اورنوکری سے نکالے جانے پر دلبرداشتہ ہوکر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین افرادشدیدزخمی ہوگئے ۔زخمی افراد کو جناح ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔ بتایاگیاہے کہ تینوں افراد تاجرتھے ۔
پولیس کے مطابق ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

مزید :

لاہور -