رضا ربانی پیپلزپارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق رضا ربانی کو تمام پارلیمانی جماعتوں کی طرف سے سینیٹر چیئرمین کا متفقہ امیدوار نامزد کیا گیا تھاجس کے بعد انہوں نے پارٹی کا اپنا ایڈیشنل سیکر ٹری کا عہدہ چھو ڑ دیا ہے اب وہ منتخب ہونے کے بعداپنی ذمہ داریاں بطور چیئرمین سینیٹ ادا کریں گے۔
سندھ پولیس میں بکتر بند گاڑیوں کی خریداری کیس کی سماعت کل تک ملتوی