صدرممنون حسین کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

صدرممنون حسین کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر ...
 صدرممنون حسین کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

باکو(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر پاکستان ممنون حسین نے آذربائیجان میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ممنون حسین نے اپنے دورہ آذربائیجان کے دوران اپنے ہم منصب الہام علیوف سے ملاقات کی جس میں سرمایہ کاری ،تجارت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر صدر ممنون حسین کاکہنا تھا کہ وہ آذربائیجان سے تعلقات کو اقتصادی شراکت میں تبدیل کرنے کے خواہاں ہیں ۔

ایڈز سمیت سنگین بیماریوں نے لاکھوں سعودیوں کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا

مزید :

قومی -