جنوبی وزیرستان میں فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے 9اہلکار اغواء

جنوبی وزیرستان میں فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے 9اہلکار اغواء
جنوبی وزیرستان میں فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے 9اہلکار اغواء

وانا (آن لائن) جنوبی وزیرستان سے نامعلوم افراد نے فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے 8اہلکار اغواءکر لئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان کی تحصیل ٹوٹی کھولا میں فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے 8اہلکار اس وقت اغواءکئے گئے جب وہ وانا سے زرمیلان جارہے تھے۔ اطلاع ملنے پر سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

مزید :

وزیرستان -