آپریشن رد الفساد،رینجرز ، پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کاپنجاب کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن،19مشتبہ افراد گرفتار

آپریشن رد الفساد،رینجرز ، پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کاپنجاب کے مختلف ...
آپریشن رد الفساد،رینجرز ، پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کاپنجاب کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن،19مشتبہ افراد گرفتار

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آپریشن رد الفساد،رینجرز ، پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں 19 مشتبہ افراد کو گرفتارکیا گیا ہے۔

میانمار کی فوج مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم ڈھارہی ہے , شورش زدہ علاقے تک آزادانہ رسائی نہیں دی گئی:خصوصی سفیر اقوام متحدہ 

پاک فوج کے ادارہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق   آپریشن کے دوران گرفتار کیے گئے افراد سے بھاری اسلحہ اور گولیاں بھی برآمدکی گئی ہیں۔سرچ آپریشن ڈی جی خان،روجھان ، لاہور ، نارروال،راولپنڈی اوراٹک میں کیاگیاہے۔ملزمان کو نا معلوم مقام پر منتقل کرکے ان سے مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے۔

مزید :

قومی -