مسلم لیگ(ن) کے درباریوں کو عمران خان فوبیا ہو گیا

مسلم لیگ(ن) کے درباریوں کو عمران خان فوبیا ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات سیدصمصام علی بخاری نے کہاکہ وزیراعظم اپنے درباریوں کی ذہنی پرورش کریں اورایوان کے نمائندوں کے خلاف اخلاق سے گری باتوں پر اپنے درباری کے خلاف فوری ایکشن لیں اور اپنے ایم این اے کی فوری رکنیت معطل کریں انہوں نے مزیدکہاکہ (ن) لیگ کے درباریوں کو عمران خان فوبیا ہوگیا ہے۔