سٹار بننے سے پہلے معمولی نوکری کرتی تھی: جیسیکا

سٹار بننے سے پہلے معمولی نوکری کرتی تھی: جیسیکا
سٹار بننے سے پہلے معمولی نوکری کرتی تھی: جیسیکا

  

لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی ووڈ اداکارہ جیسیکا البانے کہا ہے کہ وہ سٹار سلیبرٹی بننے سے پہلے ایک جگہ پر معمولی نوکری کرتی تھیں۔ ایک انٹرویو کے دوران جیسیکا البا کا کہناتھا کہ انہوں نے دس 11 سال کی عمر میں نوکری اختیار کی جو ایک جگہ پر جوکر بن کر کھڑے رہنے کی تھی اور وہ سارا دن جوکر بنیں لوگوں کا انتظار کرتی تھیں۔ ان کے پاس اس طرح سے پیسے کمانے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہ تھا اور وہ نوکری ان کی زندگی کی بدترین جاب بھی تھی۔

مزید :

تفریح -