A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

جرگے کے دورا ن کرم ایجنسی میں فائرنگ ، 2قبائلی سردار جاں ،4افراد زخمی

جرگے کے دورا ن کرم ایجنسی میں فائرنگ ، 2قبائلی سردار جاں ،4افراد زخمی

Mar 11, 2017 | 19:35:PM

کرم ایجنسی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کرم ایجنسی میں جر گے کے دوران فائرنگ سے 2قبائلی سردا ر جاں بحق اور4افراد زخمی ہوگئے ۔

شعیب اختر نے پہلی بار اپنے بیٹے کی تصویر جاری کردی

تفصیلات کے مطابق کرم ایجنسی کے علاقے پاڑہ چمکنی زمین کا تنازع حل کرنے کیلئے جرگہ بلایا گیا جس میں2قبیلوں کے سردار اور جرگہ ارکان بھی شامل تھے۔جرگے میں بحث ومباحثے کے درمیان فریقین میں تلخ کلامی ہوگئی اور اشتعال میں آکر دونوں پارٹیوں نے ایک دوسرے پر گولیوں کی بارش کر دی ۔فائرنگ کی زد میں آکر 2قبائلی سردار موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 4افراد شدید زخمی ہوگئے۔بتایا جارہاہے کہ جاں بحق و زخمی افراد میں جرگہ کے ارکان بھی شامل ہیں۔

مزیدخبریں