پیرس جیکسن کی مداحوں کو تصویریں ایڈٹ نہ کرنے کی درخواست

پیرس جیکسن کی مداحوں کو تصویریں ایڈٹ نہ کرنے کی درخواست
پیرس جیکسن کی مداحوں کو تصویریں ایڈٹ نہ کرنے کی درخواست

  

کیلیفورنیا( آن لائن )معروف آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن نے مداحوں کو درخواست کی ہے کہ ان کی تصویروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ(ایڈیٹنگ) نہ کی جائے اورکیونکہ وہ جو ہیں جیسی ہیں اسی میں خوش ہیں۔پیرس نے ٹوئٹر پر اپنے مداحوں سے دردمندانہ درخواست کرتے ہوئے کہا کہ ’’مداح میرے لئے جو بھی کرتے ہیں میں اس عمل کو سراہتی ہوں مگر میرے لئے یہ بات پریشان کن ہے کہ لوگ میری تصاویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے میری جلد کے رنگ کو ہی تبدیل کردیتے ہیں‘‘۔

مزید : کلچر