کارڈیشن سسٹرز کی ہمشکل ’دبئی سسٹرز‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

کارڈیشن سسٹرز کی ہمشکل ’دبئی سسٹرز‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
کارڈیشن سسٹرز کی ہمشکل ’دبئی سسٹرز‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

  

دبئی( آن لائن )ہالی ووڈ کی معروف اداکاراؤں کم کارڈیشن اور کائلی جینر کی ہمشکل دبئی کی رہائشی دو بہنوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے اور ان کی دیکھ کوئی بھی یہ اندازہ نہیں لگا سکتا کہ وہ ہالی ووڈ اداکارائیں نہیں ہیں تفصیلات کے مطابق دبئی کی رہائشی بہنوں سونیا اور فائزہ علی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی تصاویر شیئر کی جن کو دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ وہ ہالی ووڈ سسٹرز کم کارڈیشن اور کائلی جینر ہی ہیں۔سونیا علی نے کہا کہ دو سال قبل جب ہم لاس اینجلس میں مقیم تھے تو وہاں پر موجود لوگوں نے ان کا موازنہ ’ کارڈیشن سسٹرز ‘کے ساتھ کرنا شروع کردیا۔

مزید : کلچر